"روزنامہ مسلمان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 62:
سید عظمت اللہ کی وفات کے بعد اس اخبار کے مدیر سید فضل اللہ بنے، جن کا انتقال 26 اپریل 2008 کو 78 سال کی عمر میں ہوا۔ <ref name="ToI_Each"/> 2007ء میں فضل اللہ کو اس بات کا خدشہ ہوا کہ خطاطی اور کتابت کا سلسلہ انہیں سے نہ ختم ہوجائے۔ ان کے فرزندان بھی کتابت اور خطاطی کی طرف توجہ نہیں کی۔<ref>[http://www.wired.com/culture/lifestyle/multimedia/2007/07/gallery_calligraphers?slide=7&slideView=5 Image 7 of 22]. ''India's News Calligraphers Do It on Deadline''. [[Wired News|Wired]].</ref> فضل اللہ کے فرزند سید نصر اللہ نے اس اخبار کو سنبھالتے وقت اس بات کا اعلان کیا کہ ان کا رجحان خطاطی اور کتابت کی طرف نہیں ہے، اور تبدیلیاں ہوسکتی ہیں۔ <ref name="Wired_Future"/>
 
لیکن اس کے مدیر نے اب تک کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے، مگر ماضی کی طرح یہ اخبار کتابت ہی کی مدد سے شایع ہورہا ہے۔
==ٹیم ==
خطاطی کے ماہرین کاتب حضرات کے لیے 800 مربع فٹ کا ایک کمرہ ہے۔ ان کو کوئی دیگر سہولتیں دستیاب نہیں ہیں، صرف دیوار پر لگے دو پنکھے، تین بجلی کے لیمپ اور ایک ٹیوب لائٹ ہے۔ <ref name="ToI_Each"/> 2008 میں ان کاتب حضرات کی ٹیم ایک مرد اور دو خواتین پر مشتمل ہے، جو ہر صفحہ کے لیے تین گھنٹے کام کرتے ہیں۔ <ref name="ToI_Each"/> کتابت کا یہ مسودہ نیگیٹیو فوٹو میں تبدیل ہوتا ہے اور پرنٹنگ کے لیے جاتا ہے۔