"علاؤ الدین عطار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
آپ کا نام محمد بن محمد البخاری ہےاورخواجہ علاؤالدین عطار کے نام سے معروف ہیں
شاہ بہاؤالدین نقشبند بانی [[سلسلہ نقشبندیہ]] کے قریبی دوست اور سب سے پہلے خلیفہ ہیں۔شاہ بہاؤالدین نقشبند نےاپنی زندگی میں ہی اپنے مریدین کی تربیت خواجہ علاؤالدین عطار کے سپرد کر دی تھی اور فرماتے تھے کہ علاؤالدین نے ہمارا بوجھ کم کر دیا۔ یہی وہ چیز ہے کہ انوار و ولایت کے آثار بہت پہلےہی سے موجود تھے ۔اور انکی صحبت سے بہت سے سالکین مرتبہ کمال تک پہنچ گئے۔انہی میں شریف الدین جرجانی بھی شامل تھے۔
آپ کی وفات 20رجب20ربیع الاول 802ہجری بمطابق 20 نومبر 1399عیسوی کو ہوئیہوئی۔<ref>باقیات جہان امام ربانی جلد دوم،صفحہ 359 ،امام ربانی فاؤنڈیشن کراچی</ref><ref>نفحات الانس ،عبد الرحمن جامی،صفحہ 419،شبیر برادرز اردو بازار لاہور</ref>
 
[[زمرہ:نقشبندی خواجگان صوفیاء]]