"یعقوب چرخی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: القاب)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
شیخ خواجہ یعقوب چرخی
=== ولادت ===
آپ کی ولادت غزنی کے چرخ نامی گاؤں میں 762 ہجری میں ہوئی۔ باطنی [[تعلیم و تربیت]] کے لیے پہلے [[خواجہ بہاؤالدین نقشبند]] بخاری کی خدمت میں حاضر ہوئے اور انکے دست اقدس پر بیعت کی۔ خلوص و محبت سے خدمت و صحبت میں رہ کر آپ سے فیوض باطنی حاصل کیے۔شاہ نقشبندنے آپ کا ہاتھ پکڑ کر فرمایا تیرا ہاتھ ہمارا ہاتھ ہے، جس نے تمہارا ہاتھ پکڑا اس نے ہمارا ہاتھ پکڑا۔ گو آپ کو طریقہ نقشبندیہ کی اجازت شاہ نقشبندسے حاصل تھی لیکن آپ نے اس کی تکمیل علاؤالدین عطار رحمۃ اللہ علیہ کی صحبت میں رہ کر کی۔ اس لیے [[سلسلہ نقشبندیہ]] میں آپ کا نام علاؤالدین عطار کے بعد آتا ہے۔ تفسیر یعقوب چرخی آپ کی مشہور تصنیف ہے جو کہ قرآن و حدیث کے علاوہ تصوف و سلوک کے نکات پر بھی مشتمل ہے۔
آپ کی ولادت غزنی کےقریب چرخ نامی گاؤں میں 762 ہجری بمطابق 1361 یا1362 عیسوی میں ہوئی آپ کا نسب یوں ہےخواجہ یعقوب بن عثمان بن محمود بن محمد بن محمود الغزنوی ثم السررزی۔<ref name="جہان امام ربانی">باقیات جہان امام ربانی جلد دوم،صفحہ 355 ،امام ربانی فاؤنڈیشن کراچی</ref>
5 صفر المظفر 851 ہجری میں آپ کی وفات ہوئی۔ تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبہ کے نزدیک ہلغنون، گلستان نامی گاؤں میں آپ کا مرقد مبارک مرکز فیوض و ہدایت ہے۔<ref>http://www.islahulmuslimeen.org/urdu/books/jalwagah/h19.htm</ref>
=== تحصیل علم ===
آپ نے جامعہ ہرات(افغانستان) اور مصر میں تعلیم حاصل کی۔مولانا شہاب الدین سیرامی مصری سے شرف تلمذ حاصل کیا فتویٰ کی اجازت علماء بخارا سے حاصل کی۔<ref name="جہان امام ربانی">باقیات جہان امام ربانی جلد دوم،صفحہ 355 ،امام ربانی فاؤنڈیشن کراچی</ref>
=== بیعت و خلافت ===
آپ کی ولادت غزنی کے چرخ نامی گاؤں میں 762 ہجری میں ہوئی۔ باطنی [[تعلیم و تربیت]] کے لیے پہلے [[خواجہ بہاؤالدین نقشبند]] بخاری کی خدمت میں حاضر ہوئے اور انکے دست اقدس پر بیعت کی۔ خلوص و محبت سے خدمت و صحبت میں رہ کر آپ سے فیوض باطنی حاصل کیے۔شاہ نقشبندنے آپ کا ہاتھ پکڑ کر فرمایا تیرا ہاتھ ہمارا ہاتھ ہے، جس نے تمہارا ہاتھ پکڑا اس نے ہمارا ہاتھ پکڑا۔ گو آپ کو طریقہ نقشبندیہ کی اجازت شاہ نقشبندسے حاصل تھی لیکن آپ نے اس کی تکمیل علاؤالدین عطار رحمۃ اللہ علیہ کی صحبت میں رہ کر کی۔ اس لیے [[سلسلہ نقشبندیہ]] میں آپ کا نام علاؤالدین عطار کے بعد آتا ہے۔ تفسیر یعقوب چرخی آپ کی مشہور تصنیف ہے جو کہ قرآن و حدیث کے علاوہ تصوف و سلوک کے نکات پر بھی مشتمل ہے۔
=== اولاد و امجاد ===
محمد یوسف چرخی آپ کے صاحبزدے اور جانشین ہیں ان کا مزار دوشنبہ سے 40 کلو میٹر دور چرتک کے مقام پر ہےان کے مزار پر امیر تیمور کےمقبرہ کی طرح مقبرہ ہے اور چند حجرے بھی ہیں۔<ref name="جہان امام ربانی">باقیات جہان امام ربانی جلد دوم،صفحہ 355 ،امام ربانی فاؤنڈیشن کراچی</ref>
=== وصال ===
5 صفر المظفربروز ہفتہ 851 ہجری بمطابق 22اپریل 1447 عیسوی میں آپ کی وفات ہوئی۔<ref name="جہان امام ربانی">باقیات جہان امام ربانی جلد دوم،صفحہ 355 ،امام ربانی فاؤنڈیشن کراچی</ref> تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبہ کےگاؤں ہلفتو میں ہے جو حصارکے قریب ہے۔اور ایک روایت کے مطابق دوشنبہ سے 5 کلو میٹرچغانیاں میں واقع ہےجہاں پہلے حصار شادمان واقع تھا ابھی بھی اس کے کچھ آثار باقی ہیں<ref name="جہان امام ربانی">باقیات جہان امام ربانی جلد دوم،صفحہ 355 ،امام ربانی فاؤنڈیشن کراچی</ref> گلستان نامی گاؤں میں آپ کا مرقد مبارک مرکز فیوض و ہدایت ہے۔<ref>http://www.islahulmuslimeen.org/urdu/books/jalwagah/h19.htm</ref>
 
[[زمرہ:نقشبندی خواجگان صوفیاء]]