"احمد نگر سلطنت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 49:
 
'''احمد نگر سلطنت''' (Ahmadnagar Sultanate) جسے '''[[نظام شاہی سلطنت]]''' بھی کہا جاتا ہے اواخر [[قرون وسطی]] کی ایک [[ہندوستانی]] ریاست تھی جو شمال مغربی [[سطح مرتفع دکن|دکن]] میں واقع تھی۔ ملک احمد جو کہ [[بہمنی سلطنت]] کا گورنر تھا [[28 مئی]] [[1490ء]] کو [[بہمنی سلطنت|بہمنی افواج]] کو [[احمد نگر]] کے مقام پر شکست دے کر آزادی کا اعلان کیا اور '''نظام شاہی خاندان''' کی بنیاد بطور [[احمد نگر سلطنت]] رکھی۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:سابقہ بادشاہتیں]]