"احمد نگر سلطنت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 48:
}}
 
'''احمد نگر سلطنت''' (Ahmadnagar Sultanate) جسے '''[[نظام شاہی سلطنت]]''' بھی کہا جاتا ہے اواخر [[قرون وسطی]] کی ایک [[ہندوستانی]] ریاست تھی جو شمال مغربی [[سطح مرتفع دکن|دکن]] میں واقع تھی۔ ملک احمد جو کہ [[بہمنی سلطنت]] کا گورنر تھا [[28 مئی]] [[1490ء]] کو [[بہمنی سلطنت|بہمنی افواج]] شکست دے کر آزادی کا اعلان کیا اور '''نظام شاہی خاندان''' کی بنیاد بطور [[احمد نگر سلطنت]] رکھی۔ ابتدا میں اس کا [[دارالحکومت]] [[جنار]] تھا۔ [[1494ء]] میں نئے [[دارالحکومت]] [[احمد نگر]] کی بنیاد رکھی گئی۔ [[1636ء]] میں [[اورنگزیب عالمگیر]] نے جو اس وقت [[سطح مرتفع دکن|دکن]] کا گورنر تھا، احمد نگر سلطنت کو فتح کر کے [[مغلیہ سلطنت]] میں شامل کر دیا۔
 
== حوالہ جات ==