"سپیرا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[Image:Charmeur_de_serpents_à_Jaipur_(2).JPG|thumb|بین بجا کر [[سانپ|سانپوں]] کو مسحور کرنا، ان کا فن ہے۔]]
اُس شخص کو کہتے ہیں، جس کا پیشہ [[سانپ|سانپوں]] کو پکڑنا ہوتاہے۔ انہیں [[جوگی]] بھی کہا جاتا ہے۔ زہریلے سانپوں سے کھیلنا ان کا مشغلہ ہوتا ہے جبکہ انہیں میں سے کچھ لوگ زہریلے سانپوں کے [[ڈسنےڈسے]] کا [[علاج]] کرنے کی اہلیت بھی رکھتے ہیں اور سانپوں کا [[زہر]] وغیرہ نکالنے میں بھی مہارت رکھتے ہیں۔ عموما{{دوزبر}} کسی بھی سانپ کو قابو میں کرنے کے لئے یا مسحور کرنے کے لئے [[بین]] استعمال کی جاتی ہے، جس کو بجانا بھی ایک فن سمجھا جاتا ہے، بین کی سُریلی آواز سے سانپ بے اختیار ہوکر جھومنے لگتا ہے اور سپیرا اس موقع کا فائدہ اُٹھا کر اُس کو پکڑ لیتا ہے۔ بعض سپیرے سانپ اور [[نیولے]] کی لڑائی دکھا کر روزی کماتے ہیں۔ سپیرے بعض جگہوں پر [[ثقافت]] اور [[تہذیب]] کا اہم حصہ سمجھے جاتے ہیں۔ یہ لوگ زیادہ تر [[خانہ بدوش]] ہوتے ہیں اور مسلسل سفر کرتے ہیں۔
 
[[زمرہ:پیشے]]