"قرمزی مکاؤ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: sk:Ara arakanga
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Macaw Scarlet.jpg|thumb|300px|left]]
'''سرخ میکاع''' یا '''سکارلٹ میکاع''' (Scarlet Macaw) ایک بڑ ا اور رنگین [[طوطا]] ہے۔ اس کے شاندار رنگ اور اسکی اپنے رہائشی علاقوں اور کھانے پینے کے علاقوں کے درمیان پروازیں اسے بہت دیکھا جانے والا پرندہ بنا دیتے ہیں۔
 
یہ [[میکسیکو]] سے [[برازیل]] اور [[بولیویا]] تک پایا جاتا ہے۔ یہ 32-36 [[انچ]] تک لمبا ہوتا ہے اور اوسط وزن ایک [[کلوگرام]] ہوتا ہے۔