"حواری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: القاب)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
{{اطلاع|مضمون میں صرف اسلامی نقطہ نظر یا اسلامی مآخذ کو استعمال کیا گيا ہے، اس کو متوازن بنانے کے لیے مسیحی نقطہ نظر اور مسیحی مآخذ کی بنیا پر واضع کیا جائے}}
=== معنی ===
'''حواری''' حور سے مشتق ہے جس کے معنی خالص سپیدی کے ہیں۔ یہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے اصحاب کا خطاب ہے۔ بقول شاہ عبد القادر صاحب حواری اصل میں دھوبی کو کہتے ہیں۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے اصحاب میں سے پہلے دو شخص جوان کے تابع ہوئے دھوبی تھے۔ حضرت عیسیٰ نے ان کا کہا تھا کہ کپڑے کیا دھوتے ہو میں تم کو دل دھونے سکھا دوں وہ ان کے ساتھ ہوئے اس طرح سب کو یہ خطاب ٹھہرگیا۔<ref>انوار البیان،محمد علی،آل عمران،52</ref>
حضرت عیسٰی کے اصحاب، یاران حضرت عیسٰی میں سے کوئی ایک۔ یاساتھی۔ سفید پوشاک یا سفید چمڑے والا۔ یہ لفظ [[قبطی]] زبان سے لیاگیا ہے۔ اور بالعموم حضرت عیسی کے ساتھیوں کے لیے استعمال ہوتا ہے
=== حواریوں کے نام ===
ان کی تعداد 12 تھی۔ بائیبل سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ حواری حضرت عیسیٰ (علیہ السلام) کے صدق دل سے مرید اور خاص شاگرد تعداد میں بارہ تھے اور ان کے نام یہ ہیں :
* (1) شمعون، جسے پطرس بھی کہتے ہیں،
* (2) شمعون یا پطرس کا بھائی اندریاس،
* (3) یعقوب بن زیدیزبدی
* (4) یوحنا،
* (4) یوحنا کا بھائی فلیپوس،فلپس،
* (6) برتھولما،برتلمائی،
* (7) تھوما،توما،
* (8) متی،
* (9) یعقوب بن حلفائی،حلفئی،
* (10) تہدی،تدی،
* (11) شمعون کنعانی
* (12) یہودا اسکریوتی۔
یہ وہ بارہ حواری یا انصار تھے۔ جنہوں نے حضرت عیسیٰ (علیہ السلام) کی دعوت ہر قیمت پر آگے بڑھانے کا حضرت عیسیٰ سے عہد کیا تھا۔<ref>تفسیر تیسیر القرآن ،عبدالرحمن کیلانی ،سورہ آل عمران،آیت52</ref>
حضور نے بھی دوسری [[ بیعت عقبہ]] کے موقع پر [[انصار]] کو حواری بنایا تھا جن میں سے 9 [[ بنو خزرج]] کے اور تین [[ بنو اوس]] کے تھے۔ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ یہ سب قریش ہی تھے۔ حضرت زبیر بن العوام کو بھی حواری کہا جاتا ہے۔
 
حواری بمعنی ساتھی۔ سفید پوشاک یا سفید چمڑے والا۔ یہ لفظ [[قبطی]] زبان سے لیاگیا ہے۔ حضرت [[عیسی علیہ السلام]] کے بارہ شاگرد یا ساتھی مرادہیں یہ بالعموم حضرت عیسی کے ساتھیوں کے لیے استعمال ہوتا ہے جن کی تعداد 12 تھی۔ <br />
انجیل متی باب ۱۰، لوقا باب ۶ اور انجیل مرقس باب ۹ میں حواریوں کے نام کچھ یوں بیان ہوئے ہیں:
 
*[[پطرس|شمعون پطرس]]
*اندریاس (پطرس کا بھائی)
*یعقوب بن زبدی
*[[مرقس|یوحنا]]
*فیلیپ
*برتولما
*[[توما]]
*[[متی]]
*یعقوب بن حلفا
*لبی معروف بہ تادئوس (جو ایران میں [[ارومیہ]] کے علاقے چالدران کے نزدیک [[قرہ کلیسا]] چرچ میں مدفون ہے)
*شمعون قانوی یا غیرتمندشمعون
*[[یہوداہ اسکریوتی|یہودا اسخریوطی]]
 
ابوالفرج‌بن جوزی نے اپنی کتاب «المدہش» حواریوں کےنام مندرجہ ذیل لکھے ہیں:
 
*[[پطرس|شمعون الصفا]]
*شمعون القنانی
*یعقوب‌بن زندی
*یعقوب‌بن حلقی (حلفا)
*قولوس (فیلیفوس)
*[[مرقس|مارقوس]]
*یوحنا
*[[لوقا]]
*[[توما]]
*اندراوس (اندرواس)
*برثملا (مصحف برثلما) (برطلمی)
*[[متی]]
 
حضرت [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمد{{درود}}]] نے بھی دوسری [[بیعت عقبہ]] کے موقع پر [[انصار]] کو حواری بنایا تھا جن میں سے 9 [[بنو خزرج]] کے اور تین [[بنو اوس]] کے تھے۔ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ یہ سب قریش ہی تھے۔ حضرت زبیر بن العوام کو بھی حواری کہا جاتا ہے۔
سطر 62 ⟵ 33:
 
[[زمرہ:عہد نامہ جدید کی شخصیات]]
 
[[زمرہ:حواری]]
[[زمرہ:کثیر شخصی مقالہ جات]]