"قبیلہ لاوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6:
== ابتدا ==
[[تورات]] کے مطابق قبیلہ [[لاوی]] کی اولاد پر مشتمل ہے جو کہ [[یعقوب علیہ السلام]] اور [[لیاہ]] کے تیسرے بیٹے تھے۔<ref>[[کتاب پیدائش]]، 29:34، 35:23</ref>
==تقرر==
 
==تنظیم==
لاویوں کے تین درجے تھے۔
* [[ہارون علیہ السلام|ہارون]] اور ان کے بیٹوں کا پہلا درجہ تھا، یہی [[کاہن]] تھے۔ کاہن [[قہات]] کے خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔
* دومیانی درجہ میں وہ قہتاتی شامل تھے جو ہارون کے خاندان سے نہیں تھے۔ انہیں یہ استحقاق دیا گیا کہ وہ [[خیمہ اجتماع]] کے سب سے پاک حصے کی نگہبانی کریں۔<ref>[[کتاب پیدائش]]، 3:27-32، 4:4-15، 7:9</ref>
* تیسرا درجہ جیرسونیوں اور مراریوں پر مشتمل تھا۔ ان کے ذمہ کم اہمیت کے کام تھے۔<ref>[[کتاب گنتی]]، 3:21-26، 33-36</ref>
 
==کاہن اور لاوی==
موسوی شریعت میں کاہنوں اور عام لاویوں میں امتیاز کیا گیا ہے۔<ref>ایف ایس خیراللہ (مسیحی)، قاموس الکتاب، صفحہ 854، طبع 2005، مسیحی اشاعت خانہ، لاہور۔</ref>
* کاہنوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ ہارون کے خاندان سے ہوں جب کہ لاوی کے قبیلہ کے سب لوگ ہی لاوی کہلاتے تھے، ہر ایک کاہن لاوی ہوتا تھا، لیکن ہر ایک لاوی کاہن ہی ہو۔ یہ ضروری نہیں۔
* کاہن خدا کے لیے مخصوص کیے جاتے تھے۔<ref>[[کتاب خروج]]، 29:1-37</ref> <ref>[[کتاب احبار]]، باب8</ref> جبکہ لاوی پاک کیے جاتے تھے۔<ref>[[کتاب گنتی]] 8:5-22</ref>
* لاوی ہارون اور اس کے بیٹوں کے خدمتگار سمجھے جاتے تھے<ref>۔[[کتاب گنتی]]، 3:5-13، 8:19، 18:1-7</ref>
 
== حوالہ جات ==