"حر پیما" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 9:
حرارت <br>thermo <br> پیمائش <br>meter <br> thermometer}}
}}
'''حَر پیما''' <small>([[انگریزی]]: '''thermometer''')</small> یا '''محرار''' <small>([[عربی]])</small> ایک ایسی [[اختراع]] ہے جو [[درجۂ حرارت]] کی پیمائش کیلیۓ استعمال کی جاتی ہے. اِس اختراع میں اصولیاُصولی طور پر ایک ایسا [[مادہ (شے)|مادہ (substance)]] کام میں لایا جاتا ہے کہ جسکی کوئی نا کوئی [[طبیعیاتی]] خصوصیت ، درجۂ حرارت پر انحصار رکھتی ہو یعنی درجۂ حرارت کی تبدیلی پر تغیر پذیر ہوا کرتی ہو۔ حر کا لفظ عام طور پر اردو کی کتب میں حرارت کی علامت کے طور پر آتا ہے جیسا کہ [[حرحرکیات]] اور اسی طرح پیما کا لفظ پیمائش کی علامت کے طور پر آتا ہے جیسے [[ہواپیما]] وغیرہ۔
 
[[زمرہ:طرزیات]]