"جمال الدین افغانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
| image = Sayyid Dschamāl ad-Dīn al-Afghānī.jpg
| religion = [[اسلام]]
| school = [[اتحاد اسلامی]],، [[اسلامی اصلاحیات]]
| birth_date = 1838–1839
| birth_place = اسدآباد،کنڑ،[[اسعدآباد (کنر)]]،[[افغانستان]]
| death_date = {{death date|1897|3|9}} (عمر 57–59)
| death_place = [[استنبول]], [[سلطنت عثمانیہ]] (موجودہ [[ترکی]])
سطر 17:
 
 
مسلم رہنما ۔ پورا نام '''سید محمد جمال الدین افغانی''' ۔والد کا نام سید صفدرخان ۔ مشرقی [[افغانستان]] کے [[صوبہ کنڑ|کنڑ]] صوبے کیکے [[اسعدآباد (اسدآبادکنر)|اسعد آباد]]<ref>''From Reform to Revolution'', Louay Safi, Intellectual Discourse 1995, Vol. 3, No. 1 [http://lsinsight.org/articles/1998_Before/Reform.htm LINK]</ref> میں پیدا ہوئے۔ پان اسلام ازم یا [[وحدت عالم اسلام]] کے زبردست داعی اور انیسویں صدی میں دنیائے اسلام کی نمایاں شخصیت تھے۔
 
آپ نے اسلامی ممالک کو مغربی اقتدار سے آزاد کرانے کی جدوجہد کی۔ آپ کا مقصد مسلم ممالک کو ایک خلیفہ کے تحت متحد کرکے ان کا ایک آزاد بلاک بنانا تھا۔