"ویب رنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
 
==شش رکن (Hex triplet)==
شش رکن {{انگریزی نام|Hex triplet}} 6 اعداد کا مجموعہ ہوتا ہے۔ جو تین [[بائیٹ]] [[اساس سولہ کا نظام]] عدد ہے، یہ [[ایچ ٹی ایم ایل]]، [[سی ایس ایس]]، [[پیمانی سمتیہ تخطیط|ایس وی جی]] اور دیگر [[کمپیوٹنگ]] اطلاقات (ایپلیکیشنز) میں رنگوں کی نماہندگی کرتے ہیں۔ تین بائیٹ تین مختلف رنگوں، سرخ، سبز اور نیلے کی نماہندگی کرتے ہیں۔