"ویب رنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 2:
 
==شش رکن (Hex triplet)==
شش رکن {{انگریزی نام|Hex triplet}} 6 اعداد کا مجموعہ ہوتا ہے۔ جو تین [[بائیٹ]] [[اساس سولہ کا نظام]] عدد ہے، یہ [[ایچ ٹی ایم ایل]]، [[سی ایس ایس]]، [[پیمانی سمتیہ تخطیط|ایس وی جی]] اور دیگر [[کمپیوٹنگ]] اطلاقات (ایپلیکیشنز) میں رنگوں کی نماہندگیعکاسی کرتے ہیں۔ تین بائیٹ تین مختلف رنگوں، سرخ، سبز اور نیلے کی نماہندگیعکاسی کرتے ہیں۔ ایک بائيٹ 00 سے FF کی حد تک عکاسی کرتا ہے، (شش رکنی اعشاری علامتی ترقِیم میں)، یا 0 سے 255 اعشاری علامتی ترقِیم میں۔میں۔رنگوں کے اجزاء میں سے ہر ایک کم از کم (0) اور زیادہ سے زیادہ (255) کی عکاسی کرتا ہے۔