"لا ٹوماٹینا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: لا ٹوماٹینا (ہسپانوی:La Tomatina) (یعنی ٹماٹربازی) سپین میں تقریبا 70 سالوں سے منایا جا...
 
infobox
سطر 1:
{{Infobox holiday
|holiday_name = لا ٹوماٹینا.
|type = ثقافتی
|image = La_Tomatina_2014.jpg
|imagesize = 300px
|caption = La Tomatina in 2013
|official_name = La Tomatina Festival
|nickname =
|observedby = [[Buñol]]، [[Valencian Community|Valencia]]، اسپین
|litcolor =
|longtype =
|significance =
|begins = بدھ 26 اگست 2015
|ends = جمعرات 27 اگست 2015
|date =
|week_ordinal = last
|weekday = بدھ
|month = اگست
|celebrations =
|observances =
|relatedto =
|frequency = سالانہ
|duration = 1 دن
}}
لا ٹوماٹینا ([[ہسپانوی زبان|ہسپانوی]]:La Tomatina) (یعنی ٹماٹربازی) [[سپین]] میں تقریبا 70 سالوں سے منایا جا رہا ہے، یہ تہوار یہاں کے لوگوں کے درمیان بہت مقبول ہے، نیز یہ تہوارغیر ملکی سیاحوں کی توجہ کا مرکز بھی ہے اور ہزاروں کی تعداد میں سیاح اس میں شریک ہوتے ہیں۔ اس تہوار کے سبب آغاز میں اختلاف ہے، بہت سے لوگ اسے 61 سال پرانا مانتے ہیں،تہوار کے حوالہ سے اہم کہانی یہ ہے کہ سالوں پہلے کچھ دوستوں کی ایک ٹیم نے ایک دوسرے پر [[ٹماٹر]] پھینکنا شروع کیا جو بعد میں ایک سالانہ تہوارکے طور پر منایا جانے لگا۔