"سراج الدین خان آرزو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:فارسی شاعر بجانب زمرہ:فارسی شعراء
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + 5 زمرہ
سطر 4:
اردو کے استاد, استاد الاساتذہ۔ آبائی وطن آگرہ، شاہ محمد غوث گوالیاری کی اولاد میں سے تھے۔ جوانی میں گوالیار میں منصب دار مقرر ہوئے۔ فرخ سیر کے عہد میں 1717ء میں[[دلی| دہلی]] آئے۔ [[نادر شاہ درانی]] کے حملہء [[دلی|دہلی]] اور تباہی کے بعد لکھنو چلے گئے۔ اور وہیں انتقال کیا۔ لیکن حسب وصیت دہلی میں دفن ہوئے۔ [[اردو]] اور [[فارسی]] دونوں زبانوں میں شعر کہتے تھے۔ تصانیف کی تعداد پندرہ ہے۔ جن میں ایک ضخیم دیوان فارسی، فارسی لغت موسوم بہ [[سراج اللغات]] ، اردو الفاظ کی لغت موسوم بہ [[غرائب اللغات]] اور اردو شعراء کا تذکرہ موسوم بہ [[مجمع النفائس]]، [[سکندر نامہ]]، قصائد عرفی اور [[گلستان سعدی]] کی شرحیں مشہور ہیں۔
 
[[زمرہ:1687ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1756ء کی وفیات]]
[[زمرہ:آگرہ کی شخصیات]]
[[زمرہ:برطانوئی ہند کے اردو لکھاری]]
[[زمرہ:مغل دور کے اردو لکھاری]]
[[زمرہ:اردو شعراء|آرزو، سراج الدین خان]]
[[زمرہ:فارسی شعراء|آرزو، سراج الدین خان]]