"ابو عیسیٰ محمد ترمذی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 6:
== حالات زندگی امام ترمذی ==
=== نام ونسب وطن ===
کنیت: ابوعیسیٰ، نام: محمد بن عیسی بن سَورة بن موسیٰ بن الضحاک، نسبت: ترمذی، بوغی، سُلمی، 209ھ میں شہر ترمذ میں پیدا ہوئے۔ ترمذ، ایک قدیم شہر ہے جو دریائے جیحوں کے ساحل پر واقع ہے، وہاں سے چند فرسخ پر بوغ نامی گاؤں ہے۔ آپ اصلاً اسی گاؤں کے باشندے تھے اور قبیلہٴ بنوسُلیم سے تعلق رکھتے تھے، اس لیے سُلمی، ترمذی اور بوغی کہلاتے ہیں۔<ref>ماہنامہ دارالعلوم ،اكتوبر 2014ء،اشرف عباس قاسمی</ref>
امام ترمذی کا نسب مختلف کتب میں مختلف آیا ہے آپ بوغی میں پیدا ہوئے جو ترمذ کے قریب دریائے جیجوں کے کنارے واقع ہے اور اس کے گرد فصیل ہے جیسے پرانے لاہور اور ملتان میں یہ حفاظت شہر کے لئے ہوتی ہے۔
# محمد بن عیسیٰ بن سورۃ بن موسیٰ بن ضحاک(مختلف کتب)
# محمد بن عیسیٰ بن سورۃ بن شداد(سمعانی)
#محمد بن عیسیٰ بن سورۃ بن شداد بن عیسیٰ( ابن کثیر)
# محمد بن عیسیٰ بن سورۃ بن موسیٰ بن ضحاک اور ایک روایت میں ابن سکن (ابن حضر)
# محمد بن عیسیٰ بن سورۃ (المختصر فی اخبار البشبر) لیکن سودۃ بالدال غلط ہے
 
=== سن ولادت کنیت ===