"قائداعظم ریزیڈنسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 21:
 
==2013 حملہ==
2013 میں کچھ شدت پسندوں نے قائداعظم ریزیڈنسی پر حملہ کیا۔اس حملے میں چار سیکیورٹی پر ماٗمور گارڈ بھی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے اور ریزیڈنسی کی عمارت بھی آگ میں جل گئی۔<ref> [http://urdu.aaj.tv/search/national/2013/06/15/131296_2_story.html آج ٹی وی] </ref> وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خاں نے کہا کہ زیارت میں قائد اعظم ریزیڈنسی ہمارا قومی ورثہ تھا، ریزیڈنسی کی عمارت کو دوبارہ تعمیر کریں گے،عمارت کی تعمیر میں 3سے 4 ماہ کا عرصہ لگے گا۔<ref>http://urdu.geo.tv/UrduDetail.aspx?ID=105509</ref>اس کے بعد پھر دوبارہ تعمیر کرنے کا کام شروع ہوا اور اگست 2014 ء تک دوبارہ تعمیر کرنے کا یہ عمل جاری رہا۔14 اگست کو یوم آزادی کے دن وزیراعظم پاکستان نے افتتاح کیا۔<ref> [http://www.dailymotion.com/video/x23njvt_quaid-e-azam-residency-inauguration-14-august-2014_shortfilms ڈیل موشن ]</refءref>
 
== متعلقہ مضامین ==
سطر 34:
*[http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2013/06/130615_ziarat_residency_rk.shtml بی بی سی]
 
 
{{coord|30|22|50.64|N|67|43|45|E|type:landmark_region:PK|display=inline,title}}
 
[[زمرہ:ضلع زیارت]]