"ساغر جیدی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت2
| name = ساغر جیدی
| residence =
|other_names =
| image = Izhar warsi.jpg
| imagesize = 200px
| caption =
| birth_date = 21 نومبر [[1950ء]]
| birth_name =
| birth_place= [[کڈپہ]]، [[آندھرا پردیش]]، [[انڈیا]]
| native_place = [[کڈپہ]]، [[آندھرا پردیش]]، [[انڈیا]]
| known = شاعری
| occupation = ادب سے وابستگی،
| religion = [[اسلام]]
| wife =
| spouse=
| partner =
| children =
| father =
| mother =
}}
اردو ادب کی دنیا میں ساغر جیدی کے نام سے پہچانے جانے والی شخصیت کا نام قادر حسین ہے ۔ پندرہ اپریل 1941 کو شہر [[کڈپہ]] میں این۔ ایس ۔ عبدالقادر تاجر کے ایک معزز گھرانے میں ان کی پیدائش ہوئی ۔
 
==بچپن اور تعلیم==
ابتدائی تعلیم اپنے آبائی وطن کڈپہ میں ہی حاصل کی اور 1957ء میں SSLC سند حاصل کی ۔ 1972 میں آپ نے راشٹریہ بھاشا پرونپروینا کی سند حاصل کی، علاوہ ازیں 1975 میں LLMS سند حاصل کی اورآپ کا پیشہ تجارت ، کاشت کاری ،ٹرانسپورٹ کا کاروبار ، بسکیٹ فیکٹری رہا ہے اور یونانی طب میں بھی مہارت رکھتے ہیں۔ اسی نسبت سے آپ کو ڈاکٹر ساغر جیدی کے نام سے دنیا مخاطب کرتی ہے۔ لوگوں کو اکثر یہ غلط گمان غالب رہتا ہے کہ موصوف کو اعلٰی تعلیم کی رجہ سے Ph.D کی سند ملی ہے یا مختلف تصانیف کی وجہ سے آپ کو کسی یونیورسٹی سے ڈاکٹر کا خطاب ملا ہے۔
 
==ادبی سفر==
سطر 120 ⟵ 141:
* (مطبوعہ : ماہنامہ آندھراپردیش حیدرآباد، نومبر۲۰۰۹ ؁ء، صفحہ نمبر:19 تا 25)
* مندرجہ بالا مضمون امام قاسم ساقی کے تیسرا مجموعہ : تاسیس : سے لیا گیا ہے صفہ 20 تا 31
 
* (’’ ڈاکٹر ساغر جیدی کی دوہا گوئی‘‘ از: ڈاکٹر وصی اللہ بختیاری عمری : صفحہ69ْْْْْْْ)