"ویکیپیڈیا:متصادم مفاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
اضافہ
سطر 2:
 
متصادم مفاد ترامیم میں ویکیپیڈیا پر خود کے بارے میں، خاندان، گاہک، آجر یا مالی یا روابط کے بارے میں مواد شامل کرنے کو کہتے ہیں۔ کوئی بھی خارجی تعلق تصادم مفاد کا سبب بن سکتا ہے۔ (لفظ مفاد یہاں پر کسی بھی چیز سے متعلق ہو سکتا ہے جس میں کسی شخص کا فائدہ جڑا ہو یا جس سے کسی کچھ حاصل کرنا وابستہ ہو۔
 
متصادم مفاد اصل بنیاد سے جڑا نہیں ہے۔ یہ ایک شخص کے مختلف کرداروں اور تعلقات، اور اس ترجیحی رجحان سے جڑا ہے جسے ہم متصادم مفاد کا نام دیتے ہیں۔ کسی کا متصادم مفاد ہونا صورت حال کی تعریف ہے نہ کہ اس شخص کی سوچ پر کوئی فیصلہ۔
 
'''ویکیپیڈیامتصادم مفاد''' یا '''ویکیپیڈیا تنازع دلچسپی''' (Wikipedia Conflict of interest) سے مراد ویکیپیڈیا کے مقصد ایک غیر جانبدار قابل اعتماد انسائیکلوپیڈیا (دائرۃ المعارف) اور ایک صارف کے درمیان عدم مطابقت ہے۔