"ویکیپیڈیا:متصادم مفاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
اضافہ
سطر 8:
 
متصادم مفاد کی ترامیم کی سختی سے حوصلہ شکنی کی گئی ہے۔ اس سے ویکیپیڈیا پر عوامی اعتماد ڈگمگا جاتا ہے۔ ایک اور اندیشہ [[ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا حقیقی دنیا میں|عوام کےآگے پشیمانی]] کا سبب ہوسکتی ہے اگر ان شخصیات کی تشہیر کی جائے۔ اگر اس خلفشار واقع ہو تو اس کھاتے پر پابندی لگ سکتی ہے۔ معاونین جنہیں مالی متصادم مفاد ہو، جس میں [[ویکیپڈیا:ویکیپڈیا ادائیگی پر مبنی تعاون|ادائیگی پر مبنی معاونین]] شامل ہیں، انہیں مشورہ دیا جاتا ہے کہ متعلقہ مضامین میں ترمیم نہ کریں۔ یہ لوگ ان تبدیلیوں کو تبادلہ خیال کے صفحات پر تبدیلیاں سُجھا سکتے ہیں اور انہیں اپنا متصادم مفاد کا اظہار بھی کرنا چاہیے۔ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کے استعمال کی شرائط کی رو سے مضامین کے معاونین کو اپنے آجر، گاہگ اور اس وابستگی کو واضح کرنا ضروری ہے جہاں سے انہیں اپنے تعاون کے بدلے معاوضہ مل رہا ہے یا ملنے کی توقع ہے۔ دیکھیے [[ویکیپڈیا:ویکیپڈیا ادائیگی پر مبنی تعاون کا خلاصہ]]
 
متصادم مفاد کی ترامیم پر تحقیق کرتے وقت اس بات کا خیال رکھیے کہ ترامیم کرنے والے معاونین کی شناخت ان کی مرضی کے خلاف واضح نہ ہو۔ [[ویکیپیڈیا:ہراسانی|ویکیپیڈیا کی ہراسانی سے جڑی پالیسی]] اس رہنمایانہ خط پرتقدم رکھتی ہے۔ معاونین جو اس رہنمایانہ خط میں تبدیلیاں چاہتے ہیں یہ واضح کرنا چاہیے کہ کہیں انہیں ویکیپیڈیا ترامیم کے لیے کچھ ادائیگی تو نہیں حاصل ہوئی ہے۔