"چھٹی حس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
سطر 15:
 
==کشف یا الہام==
{{ویکائی}}
بعض مذہبی حلقوں میں، چهٹی حس کو بطور خدا یا فرشتوں کی موجودگی کے ثبوت کے طور پہ پیش کیا جاتا ہے. کچھ لوگ اسے اندرونی کشف اور الہام کہتے ہیں کہ جب بهی آپ کو کسی چیز یا آنے والے وقت کے بارے میں عجیب محسوس ہوتا ہے. اگلی بار جب بهی آپ کی چهٹی حس آپ کو کچھ بتانے کی کوشش کرے تو اس پہ غور کرنے اور اس کے بارے میں سوچنے سے پہلے اس بات کو یاد کر لیجئے کہ زندگی تبدیل ہو رہی ہے رک نہیں گئی، اور اس وقت جب آپ حواسِ خمسہ کو استعمال کر کے کسی چهٹی حس کے بارے میں یقین کر رہے ہوتے ہیں تو دراصل آپ تمام ممکنہ امکانات پہ غور کر رہے ہوتے ہیں.
تجربات اور مطالعہ کے بعد سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ دیگر جانوروں اور پرندوں میں جو حس، چهٹی حس کے طور پہ جانی جاتی ہے وہ ہے زمین کے مقناطیسی میدان کو محسوس کرنا.
سطر 46 ⟵ 47:
پیرز ہووی نے مزید کہا کہ اس موضوع پر مطالعہ کرنے کا مقصد ان لوگوں کو قائل کرنا تها جو ان دیکهی مخلوقات اور طاقتوں پر اندها یقین رکهتے ہیں.
ہم اسے ثبوت کے طور پیش کر سکتے ہیں، لیکن وہ لوگ جو سمجهتے ہیں کہ ان کے پاس چهٹی حس موجود ہے وہ اس پہ یقین کرتے رہیں. کیونکہ یہ خوش فہمی ہی ہے کہ ان کے پاس چهٹی حس جیسی کوئی صلاحیت موجود ہے. حواسِ خمسہ سے ہی معلوم نتائج اخذ کرنے کی صلاحیت کوئی جادوئی خوبی ہرگز نہیں ہے…!!<ref>[https://scienceurdu.wordpress.com/2014/09/14/%DA%86%D9%87%D9%B9%DB%8C-%D8%AD%D8%B3-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%DB%81%DB%92%D8%9F/ اردو سائنس بلاگ]</ref>
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}