حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏چھٹی حس (حس): نیا قطعہ
گفتگو ہٹی
سطر 98:
</div>
<!-- Message sent by User:Keegan (WMF)@metawiki using the list at https://meta.wikimedia.org/w/index.php?title=User:Whatamidoing_(WMF)/Sandbox&oldid=12455250 -->
 
== چھٹی حس (حس) ==
 
السلام علیکم، چھٹی حس پر آپ کا مضمون اچھا ہے۔ تاہم مجھے کہیں کہیں اس کے انشائیہ یا شخصی رائے جیسے لب ولہجے کا احتمال ہوتا ہے "اگلی بار جب بهی آپ کی چهٹی حس آپ کو کچھ بتانے کی کوشش کرے تو اس پہ غور کرنے اور اس کے بارے میں سوچنے سے پہلے اس بات کو یاد کر لیجئے کہ زندگی تبدیل ہو رہی ہے رک نہیں گئی۔۔۔" میں اس مضمون کے پہلے حصے کو بڑی حدتک اس گویائی سے الگ کرکے تیسرے شخص کا لب ولہجہ دینے کی کوشش کی ہے۔ آپ ان ہی خطوط پر باقی مضمون میں ترمیم کرنے کی مؤدبانہ گزارش ہے۔--[[صارف:Hindustanilanguage|مزمل]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hindustanilanguage|شراکتیں]]) 18:55, 29 اگست 2015 ([[UTC|م ع و]])