"نفسیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link GA}}, it is now given by wikidata
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 16:
== آسان بیان ==
نفسیات کے بارے میں عموما یہ خیال کیا جاتا ہے کہ نفسیات ایک ایسا شعبہ ہے کہ جس میں ان افراد کو معالجہ فراھم کیا جاتا ہے کہ جو [[دماغ|ذہنی]] طور پر بیمار ہوں یا یوں کہـ لیں کے کمزور ہوں جبکہ معاملہ اسکے بالکل برعکس ہے ، نفسیات (جیسا کہ اب تک کے مضمون سے اندازہ ہوگیا ہوگا) ایک بہت وسیع علم ہے جو کہ افرادی علاج معالجے تک محدود نہیں بلکہ اس میں انسانی عقل و [[فطرت]] پر تحقیق کی جاتی ہے اور اسکے بارے میں [[آگاہی]] حاصل کی جاتی ہے ، اسکے ان رازوں سے پردہ اٹھایا جاتا ہے کہ جو اب تک نا معلوم رہے ہوں۔
 
==نفسیات کے مقاصد==
 
== حوالہ جات ==