"نخاع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 5:
# دماغ کو پیغامات بھیجتا ہے اور وصول کرتا ہے۔
# اضطراری اعمال کے مرکز کے طور پر کام کرتا ہے۔
 
اگر کہیں گھٹنے پر ضرب لگ جاتی ہے تو رد عمل کے طور پر پاؤں میں ایک جھٹکا سا پیدا ہوجاتا ہے، یہ ایک اضطراری عمل ہے یعنی اگر ہم کوئی کام کرتے ہیں تو کہیں کام ہم سوچ کر کرتے ہیں لیکن گھٹنے پر جب ضرب لگتی ہے تو پھر سوچ کے بغیر ہے خود بخود انسان کی پاؤں پیچھے ہٹ جاتی ہے یہ اسلئے ہوتا ہے کہ یہ صلاحیت حرام مغز میں ہوتا ہے جو دماغ سے اجازت لئے بغیر ہی سیدھا جسم کے اعضاء کو پیغام پہنچا دیتا ہے اور ہم وہ اعضاء فوراََ ہٹا دیتے ہیں۔
اسی طرح اگر ایک شخص سو رہا ہے اور اس کے پاؤں میں سوئی چھبوئی جائے تو وہ نیند کی حالت میں ہی فوراََ پاؤں کھینچ لیتا ہے۔اس بات پر غور کریں کہ ہم سوچے سمجھے بغیر ہی پاؤں کھینچ لیتے ہیں پھر بعد میں ہمیں پتہ چلتا ہے کہ پاؤں میں سوئی چھبوئی گئی تھی اسلئے پاؤں خود پیچھے ہوگیا۔ان دونوں مثالوں میں گھٹنے کا جھٹکا اور پاؤں کا کھینچنا یہ اضطراری عمل ہے جو حرام مغز سرانجام دیتا ہے۔