"نخاع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 13:
[[ملف:Spinal cord and brain relex action.gif|300px|تصغیر|میخ چبھنے کے باوجود انسان پاوں فورا نہیں ہٹاتا کیونکہ خطرہ لاحق ہوتا ہے اسلئے یہاں دماغ حرام مغز کی اضطراری عمل کو روک کر اپنا حکم نافذ کرتا ہے]]
لیکن یہاں پر ایک بات یاد رکھیے کہ اضطراری عمل کیلئے حرام مغز کی خودمختاری کے باوجود اس پر دماغ کی بالائی حکومت رہتی ہے اس کا ایک پیچیدہ مثال یہ ہے کہ تنی ہوئی رسی پر چلنے کا کرتب دکھانے والے کے پاؤں میں کوئی چیز چبھ جائے تو اضطراری عمل کے تحت اسے پاؤں ایک دم ہٹالینا چاہئے لیکن چونکہ ایسا کرنے میں جان کا خطرہ لاحق ہوتا ہے (کیونکہ وہ ایک رسی پر چل رہا ہوتا ہے اور اگر وہ پاؤں ہٹاتا ہے تو نیچے گر کر اس کی جان جاسکتی ہے) لہذا دماغ اپنا بالائی اختیار استعمال کرتے ہوئے حرام مغز کے حکم کو نظرانداز کرلیتا ہے اور اپنا حکم نافذ کرتا ہے کہ کرتب دکھانے والا اپنا پاؤں نہ ہٹائے اور ارادی طور پر اپنا توازن برقرار رکھےتاکہ اس کی جان بچ جائے۔لیکن اگر کوئی خطرہ نہ ہو تو پھر حرام مغز ہی اضطراری عمل کے اختیار کو استعمال کرکے فورا پاؤں ہٹالے گا۔
[[زمرہ:حسی نظام]]