"نخاع" کے نسخوں کے درمیان فرق

445 بائٹ کا اضافہ ،  5 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
{{Infobox anatomy
| Name = حرام مغز
| Latin = medulla spinalis
| GraySubject =
| GrayPage =
| Image = Nervous system diagram-en.svg
| Caption = حرام مغز (سرخ رنگ میں)
| Width = 240
| Image2 =
| Caption2 =
| Precursor =
| System =
| Artery =
| Vein =
| Nerve =
| Lymph =
| MeshName =
| MeshNumber =
| Dorlands =
| DorlandsID =
}}
'''نخاع''' یا '''حرام مغز''' ایک لمبا اور باریک ٹیوب ہوتا ہے جو حقیقت میں اعصابی ٹیشوز (Nervous tissue) کا مجوعہ ہوتا ہے۔نخاع یا حرام مغز ریڑھ کی ہڈی کے اندر شروع سے وسط تک پھیلا ہوتا ہے۔حرام مغز اور دماغ مل کر ہی [[مرکزی اعصابی نظام]] بناتے ہیں۔مردوں میں حرام مغز تقریبا ۴۵ سینٹی میٹر (۱۸ انچ) طویل ہوتا ہے اور خواتین میں ۴۳ سینٹی میٹر (۱۷ انچ) پایا جاتا ہے۔