"مرکزی عصبی نظام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:اضافہ آزاد نگارخانہ در مضمون
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
مرکزی عصبی نظام کو انگریزی میں central nervous system کہا جاتا ہے۔ اسکو مرکزی کہنے کی وجہ یہ ہے کہ عصبی نظام کا یہ حصہ جسم کے مرکز میں موجود ہوتا ہے۔ یہ دو بڑے اجسام سے ملکر بنتا ہے، جن میں سے ایک [[دماغ]] ([[دماغ|brain]]) ہے اور دوسرا [[نخاغینخاعی طناب]] ([[نخاعی طناب|spinal cord]]) کہلاتا ہے۔ دماغ اوپر کی جانب [[انسانی کھوپڑی|کھوپڑی]] میں رکھا ہوا ہوتا ہے اور نخاغی طناب یا اسپائنل کارڈ ، ایک دم کی صورت میں دماغ سے نکل کر ریڑھ کی ہڈی کے مہروں میں آجاتی ہے۔
 
== نگار خانہ ==