"تھائی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

45 بائٹ کا اضافہ ،  5 سال پہلے
درستی
(درستی)
}}
'''تھائی زبان''' جسے سیامی اور وسطی تھائی زبان بھی کہتے ہیں تھائی لینڈ کی قومی اور دفتری زبان ہے اسکے بولنے والوں کی تعداد چار کروڑ کے لگ بھگ ہے۔ یہ زبان تھائی لوگوں اور چینی میں بسنے والے تھائی لوگوں کی مادری زبان ہے۔
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:تھائی لینڈ کی زبانیں]]
[[زمرہ:فاعلی فعلی مفعولی زبانیں]]
34,026

ترامیم