"ڈراما نویس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
متن میں اضافہ
سطر 1:
{{انگ}} dramatist / playwright۔ '''ڈرامہ نویس'''، '''ڈرامہ نگار'''، '''تمثیل نگار''' اور '''تمثیل نویس''' جیسے الفاظ اس شخص کے لیے مستعمل ہیں جو ڈرامے لکھتا ہے۔ اس فن کی خصوصیت یہ ہے کہ ڈرامہ نویس کو اپنے ڈرامے کیلیے کردار، مکالمے، چہرے پر جذبات کا اظہار، کہانی اور من حیث الجموع حالات کی منظرکشی ایسی کرنی پڑتی ہے کہ ناظرین اسے حقیقت کا آئینے دار سمجھیں۔
 
[[زمرہ:ڈرامہڈراما نگار]]
[[زمرہ:پیشہ ہائے وسیط]]
[[زمرہ:نامکمل]]