"پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 49:
شروع شروع میں ٹی وی پروگرام برہ راست نشر ہوتے تھے- جب ایک لائیو پروگرام ختم ہوتا تو اس کے بعد درآمدی یا دستاویزی فلم لگا دی جاتی اور اس وقفے میں دوسرے لائیو پروگرام کا سیٹ لگا دیا جاتا-
 
== پہلا ڈرامہڈراما ==
پی ٹی وی نے اپنا پہلاڈرامہ ’نذرانہ‘ پیش کیا جس میں [[محمد قوی خان]]، [[کنول نصیر]] اور [[منور توفیق]] نے اداکاری کی۔ اس کا سکرپٹ [[نجمہ فاروقی]] نے لکھا تھااور اسے ڈائریکٹ [[فضل کمال]] نے کیا تھا-