"گوشت خور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[Image:Male_Lion_and_Cub_Chitwa_South_Africa_Luca_Galuzzi_2004.JPG|thumb|450px|[[شیر]]، جن کی زندگی کا دارومدار ہی دوسرے جانوروں کے [[گوشت]] پر ہوتا ہے، انہیں ایک دن میں کم از کم سات کلو گرام گوشت کی خوراک درکار ہوتی ہے۔ بڑے ممالیہ[[پستانیہ|پستانئیے]] جیسا کہ [[افریقی بھینسا]] ان کی خوراک کا اہم حصہ ہے۔]]
ایسے [[جانور]] جن کی خوراک کا بنیادی حصہ [[گوشت]] پر مبنی ہو، گوشت خور کہلاتے ہیں۔ یا دوسرے لفظوں میں یہ کہہ لیں کہ وہ جانور جن کی خوراک دوسرے جانور ہیں اور جو [[گھاس]] نہیں چرتے، گوشت خور کہلاتے ہیں۔ غیر فقاری شکار خور جانوروں کی کئی اقسام ہیں، مثلا{{دوزبر}} [[مکڑی|مکڑیاں]]، [[جھینگر]] اور کئی طرح کے [[زمینی گھونگھے]] اور [[سمندری گھونگھے]]۔
وہ [[پودے]] جو کہ [[حشرات]] پکڑ کر کھاتے ہوں، وہ بھی [[گوشت خور پودے]] کہلاتے ہیں۔
گوشت خور جانوروں کی عمومی پہچان ان کے نوکیلے دانت، مضبوط جبڑے اور گھائل کردینے والے تیز پنجے ہوتے ہیں۔
 
 
== مزید دیکھیں ==