"بادشاہ (شطرنج)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 10:
<br />
==پات (بغیر ہار جیت)==
کھیل کی دیگر خاتمی شکل یہ ہے کہ کسی بھی بادشاہ کو بھی [[مات]] یا [[شہ مات]] نہ دی جا سکے۔ یا مخالفجس کھلاڑی کی باری ہو اورکوئی بھی چال نہ چل سکے لیکن اس کے بادشاہ کو شہ نہ دی گئی ہو لیکن وہ کوئی بھی چال نہ چل سکے تو کھیل بغیر ہار جیت کے فیصلے کے برابر ختم ہو جاتی ہے۔ اس کو [[پات]] کہتے ہیں۔
اس کے دو صورتوں کے علاوہ پانچ اور حالتوں میں بھی کھیل برابر ہو سکتا ہے۔
# باہمی رضامندی سے کھیل برابر ختم کر دیا جائے۔
سطر 17:
# جس کھلاڑی کا وقت ختم ہو جائے وہ ہار جاتا ہے لیکن اگر مخالف کھلاڑی کے پاس شہ مات کرنے کے لئے مہرے نہ ہوں تو کھیل برابر ہو جاتا ہے۔
# کسی ایک بادشاہ کو مسلسل شہ ہو رہی ہو اور اس تسلسل سے نکلنا کسی صورت ممکن نہ ہو۔
 
== چالیں اور حرکت ==