"مجموعہ تعزیرات پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 29:
===بھتہ خوری===
تعزیراتِ پاکستان دفعہ 384 کے تحت اس کی سزا تین سال قید یا جرمانہ یا بیک وقت دونوں ہے۔
 
===توہینِ مذہب===
تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 295 بی اور 295 سی کے تحت اس جرم کی سزا دی جاتی ہے۔ دفعہ 295 بی کے تحت توہینِ قرآن کے مجرم کو عمر قید کی سزا دی جاتی ہے۔ توہینِ رسالت کے مجرم کو دفعہ 295 سی کے تحت سزائے موت، عمر قید اور جرمانے کی سزا دی جاتی ہے۔
 
==حوالہ جات==