"مجموعہ تعزیرات پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 32:
===توہینِ مذہب===
تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 295 بی اور 295 سی کے تحت اس جرم کی سزا دی جاتی ہے۔ دفعہ 295 بی کے تحت توہینِ قرآن کے مجرم کو عمر قید کی سزا دی جاتی ہے۔ توہینِ رسالت کے مجرم کو دفعہ 295 سی کے تحت سزائے موت، عمر قید اور جرمانے کی سزا دی جاتی ہے۔
 
===بجلی اور گیس کی چوری===
تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 379 کے تحت بجلی اور گیس کی چوری کا ارتکاب کرنے والوں کو تین سال قید یا جرمانے کی سزا ہوسکتی ہے اور بعض صورتوں میں دونوں سزائیں عائد ہوتی ہیں۔
 
==حوالہ جات==