"تاریخ اسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 19:
===طوائف الملوک تا استعماریت===
 
1258ء میں چنگیز کے پوتے سے بچ نکلنے والے عباسیوں نے مصر میں [[مملوک|مملوکوں]] کی سلطنت ([[1250ء]] تا [[1517ء]]) میں خلفیہ کا لقب اختیار کر کے عباسی (فرار ہوجانے والی) خلافت کو مملوکوں کی [[سلطنت عثمانیہ|عثمانیوں]] کے [[سلیم اول]] کے ہاتھوں شکست ہونے تک (1517ء) نام دکھاوے کی طرح قائم رکھا اور پھر سلیم اول نے آخری مصری عباسی خلیفہ، [[المتوکل ثانی|محمد المتوکل ثانی]] ([[1509ء]] تا [[1517ء]]) کے بعد خلیفہ کا لقب اس سے اپنے لیۓ حاصل کر لیا۔ [[ھاشم المعتد باللہ|ھاشم ثانی]] کے بعد [[خلافت قرطبہ]] ([[756ء]] تا [[1031ء]]) ختم ہوئی اور [[اندلس|الاندلس]] چھوٹی چھوٹی ریاستوں میں بٹ گیا۔ [[دولت مرابطین]] کے [[یوسف بن تاشفین]] نے [[1094ء]] میں اسے پھر متحد کیا لیکن اس کے بعد [[دولت موحدین|دولت موحدون]] آئی اور [[معرکہ العقاب|معرکہ العقاب (1212ء)]] میں ان کی شکست پر دوبارہ اندلس کا شیرازہ بکھر گیا اور [[1492ء]] میں [[ابو عبد اللہ]] اندلس کو [[سقوط غرناطہ|عیسائیوں کے حوالے]] کر کہ [[مراکش]] آگیا۔ ادھر مشرق کی جانب [[مملوک|مملوکوں]] سے [[سلطنت غزنویہ]] ([[986ء]] تا [[1186ء]]) اور [[سلطنت غوریہ]] ([[1148ء]] تا [[1215ء]]) نے خلافت کو طوائف بنانے میں اپنا کردار ادا کیا، اس کے بعد [[خلجی خاندان]] اور [[تغلق|تغلق خاندان]] آۓ اور [[1526ء]] میں [[سلطنت دہلی]] ، [[مغلیہ سلطنت|سلطنت مغلیہ]] بن گئی۔

===استعماریتحوالہ تا حال===جات==
{{حوالہ جات==<references/>}}

{{موضوعات اسلام}}
{{Commonscat|History of Islam}}

[[زمرہ:موضوعات اسلام اور یہودیت]]
[[زمرہ:اسلام]][[زمرہ:تاریخ اسلام]]
[[زمرہ:تاریخ اسلام]]