"ضابطہ تعزیرات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
ٹیگ برائے درستی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{درستی املا}}
{{For| 1931 فلم|دی کریمینل کوڈ}}
{{redirect|The Penal Code|1932 فلم|دی پینل کوڈ}}
{{Refimprove|date=ستمبر 2015}}
 
'''فوجداری ضابطہ''' یا '''ضابطہ تعزیرات''' ایک دستاویز ہے جوسبھی،جس یا زیادہ ترمیں کسی مقام پر عمل در آمد ہونے والے تمام یا بیشتر [[جرائم کے قوانین]] کو یکجا کرتاکیا جاتا ہے۔ عمومًاعموماً ایک ضابطہ تعزیرات [[جرم (قانون)|جرائم]] کا احاطہ کرتا ہے جو کہ عمل در آمد علاقے میں تسلیم کیے گئے ہیں، جرمانے جو ان جرائم پر عائد ہوتے ہیں اور کچھ مخصوص پہلو (جیسے کہ تعریف اور امتناعات جیسے کہ [[بعد از وقوع قانون|قانونی کاروائی بلحاظِ ارتکابِ فعل]])<ref>{{cite web|title=French Penal Code (ToC)|url=http://195.83.177.9/upl/pdf/table_33.pdf|publisher=LegiFrance (Eng translation)}}</ref>
 
فوجداری ضابطے عمومًا [[دیوانی قوانین (قانونی نظام)|دیوانی قوانین]] مشترک ہیں، جس کی وجہ یہ ہے کہ ان سے قانونی نظاموں کی تشکیل پاتی ہے ان ضابطوں اور اصولوں پر جو کہ نسبتًانسبتاً مبہم ہیں اور انہیں معاملتوںمعاملوں کی اساس پر روبعملرو بعمل لایا جاتا ہے۔ اس کے برعکس وہ شاذونادرشاذ و نادر ہی [[عام قانون]] عمل درآمد کرنے کےوالے علاقوں میں نافذالعملنافذ العمل ہوتے ہیں۔
 
مجوزہ ضابطہ تعزیرات کا انگلستان اور ویلس میں تعارف کیا جانا [[قانونی کمیشن (انگلستان اور ویلس)|قانونی کمیشن]] کا ایک اہم منصوبہ 19681968ء سے 20082008ء تک تھا۔ چونکہ یہاں عدالتی فیصلوں کو نظیر بنانے کا قوی رجحان تھا اور اسی وجہ سے کثیر تعداد میں چھاجانےچھا جانے والے فیصلے اور غیرواضحغیر واضح عام قانون کے جرائم تھے اور ان کے ساتھ ساتھ بالعموم غیرمستقل انگریز قانون موجود تھا - ان اسباب کی وجہ سے تشفی بخش ضابطے کا بنانا بے حد مشکل تھا۔ اس منصوبے کو سرکاری طور پر2008پر 2008ء میں ترک کردیا گیا تھا، حالانکہتاہم 20092009ء میں اس کا پھر سے احیا کیا گیا تھا۔گیا۔ <ref>{{cite web|title=Newsletter|url=http://www.lawcom.gov.uk/docs/newsletter_spring_2009.pdf|publisher=Law Commission}}</ref>
 
==حوالہ جات==