"کتاب اموات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[ملف:Weighing of the heart3.jpg|thumb|کتاب الاموات کا ایک بہت مشہور اور دلچسپ صفحہ، جو باتصویر ہے۔ اس میں ایک مردے کا حساب {{زیر}} آخرت ہوتا دکھایا گيا ہے۔اس تصویر میں مرنے والے کا [[دل]] [[دیوتا]] [[اوزیریس]] کے زیر صدارت، دیوتاؤں کی مجلس میں عدل کے ترازو میں تولتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔]]
کتاب الاموات یا کتاب{{زیر|}} اموات، ایک قدیم مصری دستاویزات کا مجموعہ، جس میں [[منتر]]، [[مناجات]]، [[دعائيں]]، اور [[حمد|حمدیں]] وغیرہ شامل ہیں۔ یہ عام لوگ اپنی [[قبر]] یا [[تابوت]] میں رکھنے کے لئے خریدتے تھے، ان کا عقیدہ تھا کہ مرنے کے بعد ان کو پڑھ کے وہ کچھ فواہد اور خصوصی مراعات حاصل کر سکیں گئے۔گے۔<ref>انسائیکلوپیڈیا تاريخ و تہذیب،حصہ4، وادی نیل (حصہ دوم)، صفحہ 39</ref>
 
== ابتداء ==
== کتاب الاموات کی مذہبی حثیتحیثیت ==
قدیم مصریوں کے نزدیک کتاب الاموات [[الہامی کتب|الہامی]]، [[مقدس]] اور [[آسمانی کتب|آسمانی کتاب]] تھی۔ [[ثوث]] دیوتا ہی نے [[تخلیق کائنات]] کے وقت جو کلمات اوا کیے تھے، یہ کتاب انہی [[کلمہ|کلمات]] کا مجموعہ ہے جس پر عمل کرتے ہوئے [[پتاح]] دیوتا نے [[تکونیات|آفرینش]] (تکوین) کا کام سر انجام دیا، چونکہ مصریوں کے خیال میں کتاب الاموات کا خالق ثوث دیوتا تھا، اس لیے وہ اپنی تاریخ میں اسے انتہائی مقدس خیال کرتے رہے اور حد درجہ احترام بجا لاتے رہے۔