"گرینڈ ٹرنک روڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

برصغیر پاک و ہند کی ایک شاہراہ
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: {{Infobox road |name = گرینڈ ٹرنک روڈ |marker_image = |map = Route of grand trunk road.png|300px |length_mi = |length_km =...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 17:15، 3 ستمبر 2015ء

گرینڈ ٹرنک روڈ یا جسے مختصرا جی ٹی روڈ بھی کہتے ہیں دراصل ایشیاء کی طویل ترین اور قدیم ترین شاہراہوں میں سے ایک ہے جسکی عمر 2000 سال ہے یہ شاہراہ جنوبی ایشیاء کو وسطی ایشیاء سے ملاتی ہے جو کہ بنگلادیش سے شروع ہوکر بھارتی علاقوں سے ہوتی پاکستانی پنجاب پھر خیبر پختونخوا اور آخر میں افغان شہر کابل تک جاتی ہے۔

گرینڈ ٹرنک روڈ
فائل:Route of grand trunk road.png
Route information
Length2,500 کلومیٹر (1,600 میل)
ExistedAntiquity–present
Major junctions
East endChittagong, Bangladesh
West endKabul, Afghanistan