"صحابی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 1 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:Q188711 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
 
صحابی لفظ واحد ہے، اس کی جمع [[صحابی|صحابہ]] ہے۔ [[مذکر]] کے لئے صحابی کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے جبکہ [[مؤنث]] [[واحد]] کے لئے [[صحابی|صحابیہ]] اور [[جمع]] کے لئے [[صحابی|صحابیات]] کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے۔
== اصطلاحی معنی ==
 
صحابی کے اصل معنی ساتھی اور رفیق کے ہیں؛ لیکن یہ اسلام کی ایک مستقل اور اہم اصطلاح ہے ،اصطلاحی طور پر صحابی کا اطلاق ان لوگوں پر ہوتا ہے جنھوں نے بحالت ایمان حضور صلی اللہ علیہ وسلم سےملاقات کی ہو اور ایمان ہی کی حالت میں دنیا سےرخصت ہوئے ہوں۔<ref>القاموس الفقہی،باب حرف الصاد:1/207 شیخ سعدی ابو حبیب </ref>
 
== قرآن مجید میں مقام صحابہ ==