"نجاشی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
سطر 18:
==وفات==
 
مسلمانوں کے اس غمخوار اور محسن نے 9ھ میں پائی، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو وحی کے ذریعہ اسی روز ان کی موت کی اطلاع مل گئی{{حوالہ درکار{{۔( ابوہریرہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے نجاشی کی وفات کی خبر اسی دن سنائی جس دن وہ مرا آپ مصلی کی طرف تشریف لے گئے، لوگوں کی صف بندی کی اور چار تکبیریں کہیں۔<ref>صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 1193</ref> )
اور آپ نے بڑے رنج وغم کے ساتھ مدینہ میں ان کی موت کا اعلان کیا، فرمایا: مسلمانو! تمہارے برادرِ صالح اصمحہ نے انتقال کیا، ان کے لیے دُعا واستغفار کر و؛ پھرصحابہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ ان کی [[غائبانہ نماز جنازہ]] پڑھی۔
 
 
== اسلام میں فضیلت==