"عسکریہ سویڈن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: عسکریہ سویڈن سویڈن کی مسلح افواج ہیں جوکہ سویڈن کے دفاع کے زمہ دار ہے- ساتھ ہی ساتھ یہ اسکے تجارت...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 08:40، 4 ستمبر 2015ء

عسکریہ سویڈن سویڈن کی مسلح افواج ہیں جوکہ سویڈن کے دفاع کے زمہ دار ہے- ساتھ ہی ساتھ یہ اسکے تجارتی مفادات، بنالقوامی قیام امن کی کوششوں اور خدمت خلق کے فرائیض بھی سرانجام دیتیں ہیں-

عسکریہ سویڈن کے چار جز ہیں:

  1. افواج سویڈن
  2. بحریہ سویڈن
  3. فضایہ سویڈن
  4. ہیموارنیٹ