"افواج سویڈن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: افواج سویڈن جسکو سویڈش زبان میں آرمن (Armén) کہا جاتا ہے عسکریہ سویڈن بری جز ہے اور بنیادی طور پر ز...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 08:58، 4 ستمبر 2015ء

افواج سویڈن جسکو سویڈش زبان میں آرمن (Armén) کہا جاتا ہے عسکریہ سویڈن بری جز ہے اور بنیادی طور پر زمینی سرحدوں کے تحفظ کی ذمہ دار ہے- حالات کے پیش نظر افواج فالحال ارتقائی کیفیت سی دوچار ہے جسکے مکمل ہونے کے بعد یہ پچاس ہزار جوانوں پر مشتمل ٨ لڑاکا اور ١٩ امدادی گردنوں (battalions) پرمنقسم ہوگی-