"حلیمہ سعدیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:اسلام اور عورت
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
'''حليمہ بنت أبيابی ذؤيب،ذويب'''، ابی ذئیب کا نام: عبد الله بن الحارث بن شجنہ بن جابر بن رزام بن ناصرہ بن سعد بن بكر بن ہوازن ہے<ref>اسد الغابہ ،مؤلف: أبو الحسن علي عز الدين ابن الأثير ،ناشر: دار الفكر بيروت</ref>انہیں ہی حلیمہ بنت عبد اللہ بھی کہا جاتا ہے۔<br />
آپ حضورمحمد ﷺ کی دودھ کی[[رضائی والدہ]] ہیں،بیہیں، بی بی ثویبہ کے بعد حضورمحمد ﷺ کو آپ نے ہی آخر تک دودھ پلایا،اسپلایا، اس وقت آپ کے ساتھ عبد الله ابن حارث کو بھی دودھ پلایا،آپپلایا، آپ کی بڑی بیٹی شیما حضور ﷺ کو گود میں کھلاتی لوریاں دیتی تھیںتھیں۔ دو سالسال، دو ماہ بعد یا پانچ سال بعد آپ کی والدہ آمنہ کے پاس پہنچا گئیں،آپگئیں، حلیمہ سعدیہ سے حضرت عبدالله ابن جعفر نے احادیث سنیں،آپ حلیمہسنیں،حلیمہ سعدیہ کے لقب سے مشہور ہیں،قبیلہہیں، قبیلہ ہوازن سے تھیں،استھیں، اس قبیلہ سے غزوہ حنین میں جنگ ہوئی،مسلمانوںہوئی، مسلمانوں کو فتح ہوئی مگر بعد ہوازن مسلمان ہوگئے،حضورہوگئے، محمد ﷺ نے ان کے قیدی جو غلام بنائے گئے تھے واپس کردیئےکر دیئے کہ وہ حلیمہ کے اہل قرابت تھے <ref>مرآۃ المناجیح شرح مشکوۃ المصابیح،جلد8صفحہ552المصابیح، جلد8، صفحہ552</ref>غزوہ حنین کے موقع پر آپ کی خدمت میں حاضر ہوئیں،آپہوئیں، آپ ان کے لیے کھڑے ہوگئے اور اپنی چادر مبارک بچھادی۔حق یہ ہے کہ ثویبہ اور حلیمہ اسی طرح حلیمہ کے خاوند مسلمان ہوگئے۔بی بی خدیجہ سے جب حضورمحمد ﷺ نے نکاح کرلیا تو ثویبہ حضورمحمد {{درود}} کے پاس آیا کرتی تھیں حضورمحمد {{درود}} ان کا بہت احترام فرماتے تھے اور مدینہ منورہ سے ثویبہ کے لیے کپڑے وغیرہ ہدایا بھیجا کرتے تھے۔<ref>مرقات،اشعہمرقات ،بحوالہاشعہ، بحوالہ مرآۃ شرح مشکوۃ،جلد6،صفحہ767،مشکوۃ، جلد6، صفحہ767</ref>
انہیں ہی حلیمہ بنت عبد اللہ بھی کہا جاتا ہے۔<br />
آپ حضور ﷺ کی دودھ کی والدہ ہیں،بی بی ثویبہ کے بعد حضور ﷺ کو آپ نے ہی آخر تک دودھ پلایا،اس وقت آپ کے ساتھ عبد الله ابن حارث کو بھی دودھ پلایا،آپ کی بڑی بیٹی شیما حضور ﷺ کو گود میں کھلاتی لوریاں دیتی تھیں دو سال دو ماہ بعد یا پانچ سال بعد آپ کی والدہ آمنہ کے پاس پہنچا گئیں،آپ سے حضرت عبدالله ابن جعفر نے احادیث سنیں،آپ حلیمہ سعدیہ کے لقب سے مشہور ہیں،قبیلہ ہوازن سے تھیں،اس قبیلہ سے غزوہ حنین میں جنگ ہوئی،مسلمانوں کو فتح ہوئی مگر بعد ہوازن مسلمان ہوگئے،حضور ﷺ نے ان کے قیدی جو غلام بنائے گئے تھے واپس کردیئے کہ وہ حلیمہ کے اہل قرابت تھے <ref>مرآۃ المناجیح شرح مشکوۃ المصابیح،جلد8صفحہ552</ref>غزوہ حنین کے موقع پر آپ کی خدمت میں حاضر ہوئیں،آپ ان کے لیے کھڑے ہوگئے اور اپنی چادر مبارک بچھادی۔حق یہ ہے کہ ثویبہ اور حلیمہ اسی طرح حلیمہ کے خاوند مسلمان ہوگئے۔بی بی خدیجہ سے جب حضور ﷺ نے نکاح کرلیا تو ثویبہ حضور کے پاس آیا کرتی تھیں حضور ان کا بہت احترام فرماتے تھے اور مدینہ منورہ سے ثویبہ کے لیے کپڑے وغیرہ ہدایا بھیجا کرتے تھے۔<ref>مرقات،اشعہ ،بحوالہ مرآۃ شرح مشکوۃ،جلد6،صفحہ767،</ref>
 
[[رسول اللہ]] صلی اللہ علیہ وسلم کی دایہ۔ [[بنو ہوازن]] ’’بنی سعد‘‘ کی ایک خاتون دستور عرب کے مطابق [[بدوی]] خواتین سال میں دو مرتبہ [[مکہ]] آتیں اور شرفاء کے نومولود بچوں کو پرورش کے لیے اپنے ساتھ لے جاتی تھیں۔ حضورمحمد ﷺ کی پیدائش کے بعد حلیمہ سعدیہ آپ کو ساتھ لے گئیں۔ وہ برس بعد واپس لائیں تو مکہ میں وبا تھی۔ حضورمحمد ﷺ کی والدہ محترمہ نے حضور کو پھرانہیں، ان کے ساتھ واپس بھیج دیا [[ابن اسحاق]] کی روایت کے مطابق حضورمحمد ﷺ چھ برس تک ان کے پاس رہے۔ ایک روایت کے مطابق حلیمہ سعدیہ مسلمان ہوگئیں اور ان کے شوہر حارث بھی ایمان لے آئے تھے۔ آنحضرتمحمد ﷺ کے چار رضاعی بھائی بہن تھے۔ عبداللہ بن الحارث ،الحارث، انیسہ بنت الحارث ،الحارث، حذافہ بنت الحارث اور شیماء بنت الحارث <ref>الكتاب : السيرة النبويہ المؤلف : محمد بن إسحاق</ref>جو [[شیما]] کے لقب سے مشہور تھیں۔ ان میں سے عبداللہ اور [[شیما]] کا اسلام لانا ثابت ہے۔ <br />
حضرت بی بی حلیمہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہا کی قبر انور مدینہ منورہ میں جنت البقیع کے اندر ہے۔<ref>جنتی زیور،عبدالمصطفٰیزیور، عبدالمصطفٰی اعظمی، صفحہ512، اعظمی،صفحہ512،ناشرمکتبۃناشرمکتبۃ المدینہ باب المدینہ کراچی</ref>
یہ وہ مقدس اور خوش نصیب عورت ہیں کہ انہوں نے ہمارے رسول اﷲﷺ کو دودھ پلایا ہے جب رسول ﷺنے مکہ فتح ہو جانے کے بعد طائف کے شہر پر جہاد فرمایا اس وقت حضرت بی بی حلیمہ سعدیہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہا اپنے شوہر اور بیٹے کو لے کر بارگاہ رسالت میں حاضر ہوئیں تو رسول اﷲﷺنے ان کے لئے اپنی چادر مبارک کو زمین پر بچھا کر ان کو اس پر بٹھایا اور انعام و اکرام سے بھی نوازا اور یہ سب کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوگئے۔<ref>الاستیعاب ،باب النساء،باب الحاء 3336حلیمۃ السعدیۃ،ج4،ص374</ref>
حضرت بی بی حلیمہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہا کی قبر انور مدینہ منورہ میں جنت البقیع کے اندر ہے۔<ref>جنتی زیور،عبدالمصطفٰی اعظمی،صفحہ512،ناشرمکتبۃ المدینہ باب المدینہ کراچی</ref>
 
== مزید دیکھیں:دیکھیے ==
[[سیدہ حلیمہ سعدیہ]]
 
[[زمرہ:صحابیہ]]
== حوالہ جات ==
[[زمرہ:مسلم شخصیات]]
{{حوالہ جات}}
 
{{صحابی}}
{{سانچہ:محمد2}}
 
[[زمرہ:صحابیہصحابیات]]