"ولادیمیر مایاکوفسکی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 34:
 
==پیدائش ==
ولادیمیرمایاکوفسکی روسی[[روس]]کی ریاست[[ جارجیا]] کے گاؤں بغدادی (موجودہ مایا کوفسکی) میں 19 جولائی 1893ء کو پیدا ہوئے<ref>http://russiapedia.rt.com/prominent-russians/literature/vladimir-mayakovsky/</ref>۔
 
==تخلیقی دور==
لڑکپن ہی میں مایا کو فسکی نے [[1905ء]] کے انقلابی واقعات میں حصہ لیا جس کی پاداش میں انہیں قید میں ڈال دیا گیا۔[[ پہلی جنگ عظیم]] سے ذرا پہلے نوجوان مایاکوفسکی نے، جو مصور کی حیثیت سے تابندہ استعداد کے مالک تھے، شاعری کی دنیا میں قدم رکھا۔ اکتوبر انقلاب مایا کوفسکی کی زندگی میں ایک اہم موڑ تھا۔ عظیم [[انقلاب روس|اکتوبر انقلاب]] کے بلند آہنگ نقیب بن گئے ۔ "میستیریا بوف" (مزاحیہ بہ طرز مذہنی سوانگ)، "لینن"، "خوب" ،" 15 کروڑ" اور مایاکوفسکی کی دوسری تخلیقات دنیا کی انقلابی شاعری میں بیش بہا جواہر پاروں کی حیثیت رکھتی ہیں<ref>موج ہوائے عصر، ظ انصاری، تقی حیدر، مطبع "رادوگا" اشاعت گھر، ماسکو، سوویت یونین، 1985 ،ص17-18</ref>۔
 
==تخلیقات==