"ولادیمیر مایاکوفسکی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 37:
 
==تخلیقی دور==
لڑکپن ہی میں مایا کو فسکی نے [[1905ء]] کے انقلابی واقعات میں حصہ لیا جس کی پاداش میں انہیں قید میں ڈال دیا گیا۔[[ پہلی جنگ عظیم]] سے ذرا پہلے نوجوان مایاکوفسکی نے، جو مصور کی حیثیت سے تابندہ استعداد کے مالک تھے، شاعری کی دنیا میں قدم رکھا۔[[انقلاب روس|اکتوبر انقلاب]] مایا کوفسکی کی زندگی میں ایک اہم موڑ تھا۔ عظیم [[انقلاب روس|اکتوبر انقلاب]] کے بلند آہنگ نقیب بن گئے ۔ "میستیریا بوف" (مزاحیہ بہ طرز مذہنی سوانگ)، "لینن"، "خوب" ،" 15 کروڑ" اور مایاکوفسکی کی دوسری تخلیقات دنیا کی انقلابی شاعری میں بیش بہا جواہر پاروں کی حیثیت رکھتی ہیں<ref>موج ہوائے عصر، ظ انصاری، تقی حیدر، مطبع "رادوگا" اشاعت گھر، ماسکو، سوویت یونین، 1985 ،ص17-18</ref>۔
 
==تخلیقات==