[[تصویر:Abu Dhabi skyline.jpg|thumb|ابوظہبیابوظبی کی بلند عمارات]]
'''ابوظہبیابوظبی''' [[متحدہ عرب امارات]] کی 7 امارتوں میں سب سے بڑی امارت ہے اور اس کا شہر [[ابوظہبیابوظبی (شہر)|ابوظہبیابوظبی]] ملک کا [[دارالحکومت]] ہے۔ یہ [[خلیج فارس]] کے وسط مغربی ساحل پر انگریزی حرف T کی شکل کے ایک جزیرے پر آباد ہے۔جہاںہے۔ جہاں 2000ء کے اندازے کے مطابق 10 لاکھ نفوس آباد ہیں جن میں 80 فیصد غیرملکی تارکین وطن ہیں۔
امارت ابوظہبیابوظبی ملک کی کل دولت کے 70 فیصد حصے کی مالک ہے۔ [[العین]] ریاست کا دوسرا سب سے بڑا شہر ہے جس کی آبادی 2003ء کی مردم شماری کے مطابق 3 لاکھ 48 ہزار ہے۔