"چچ نامہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''چچ نامہ '''یا '''فتح نامہ سندھ '''یا '''تاریخ الہند و السند '''(عربی میں) سندھ کی تاریخ کے بارے میں ا... |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 6:
یہ کتاب محمد علی بن حمید بن ابو بکر ڪوفی عربی متن سے فارسی میں ترجمہ کیا. ماؤنٹ اسٹوئرٹ کے اس کتاب کی تاریخی سچائی کی تحقیق تک اس کتاب کو ایک وقت تک رومانوی داستاں سمجھا جاتا تھا. یہ مانا جاتا ہے کہ اصل عربی متن سکفی خاندان کے کسی مرد نے لکھا جو محمد بن قاسم کے رشتیدار تھے.
== درستگی ==
[[تاریخِ معصومی]] اور [[تحفتہ الکرام]] اس دور کی دو مسلم تاریخیں ہیں اور کچھ واقعات کی مختلف تفصیل دیتی ہیں. نظام الدین احمد، نورالحق، فرشتہ اور میر معصوم کے بعد والی مسلم تواریخ میں عربوں کی فتح کا احوال چچ نامہ میں سے حاصل کیا گیا ہے.
|