حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 16:
 
 
میرا نام قائلہ پاشا ہے اور میں اسلام آباد میں پلی بڑیبڑھی ہوں ـ ٘٘میں لاہور میں علومِ دین اور دینی تاریخ پڑھاتی ہوں، جس میں اسلام کے علاوہ دیگر الہامی اور [[دھرمی ادیان]] بھی شامل ہیںؕہیں ـ اس کے علاوہ مجھے پڑھنے اور لکھنے کا شوق ہے اور میں انگریزی میں [[شاعری]] کرتی ہوں ـ
 
وکیپیڈیا میں میری کوشش ہے کہ میں دین اور تاریخ کے موضوعات پر نئے مضموںمقالے لکھوں اور اردو وکیپیڈیا کو بہتر بنانے میں اپنا کردار ادا کروں ـ مہربانی ہو گی اگر وہ لوگ جو یہ کام ایک عرصے سے کرتے آ رہے ہیں مجھے اس معاملے میں نصیحت کر دیں ـ