"اڑتا اکا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: اڑتا اکا ایک ایسے فوجی پائلٹ کوکہا جاتا ہی جس کے سر متعدد دشمن لڑاکا طیاروں کو فضائی دنگل کے دوران...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 09:43، 7 ستمبر 2015ء

اڑتا اکا ایک ایسے فوجی پائلٹ کوکہا جاتا ہی جس کے سر متعدد دشمن لڑاکا طیاروں کو فضائی دنگل کے دوران گرانے کا اعزاز حاصل ہو- یہ اسطلاح پہلی جنگ عظیم میں استعمال ہونا شروع ہوئی-

١٩٦٥ کی پاک بھارت جنگ میں یہ اعزاز معروف پائلٹ ایم ایم عالم کو حاصل ہوا-