"برقناطیسیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 5:
== برقناطیسیت ==
علم طبیعیات میں برقناطیسیت یا برقی مقناطیسیت (electromagnetism) دراصل برقناطیسی میدان کے مطالعے کو کہا جاتا ہے۔ برقناطیسی میدان ایک ایسا میدان ہوتا ہے کہ جو اس تمام فضاء کا احاطہ کیے ہوئے ہوتا ہے جو کہ کسی بھی ایسے ذرے کے گرد پائی جاتی ہے جو کہ برقی طور پر بار دار کیفیت کا حامل ہو۔ جبکہ بذات خود یہ میدان اس باردار ذرے (charged particle) کے وجود اور حرکات سے متاثر ہوتا ہے۔
== برقی رو ==
برقی روcurrent سے مراد بار دار ذرات charge کا بہاو یا بار دار ذرات کے بہاو کی شرح rate ہوتی ہے۔
بار دار ذرات سے مراد برقیہ electron اور آئین ions وغیرہ ہیں۔
• کسی موصل conductor مثلا بجلی کے تار میں برقی رو کے دوران الیکٹران بہتے ہیں
• کسی نیم موصل semiconductor میں برقی رو کے دوران الیکٹران اور مثبت سوراخ holes بہتے ہیں
• کسی برق پاشے کے محلول electrolyte solution میں برقی رو کے دوران ions بہتے ہیں
• کسی پلازمہ plasma میں برقی رو کے دوران الیکٹران اور ions دونوں بہتے ہیں مثلا
• آسمانی بجلی
برقناطیسی تحریض
 
==برقناطیسی تحریض==برقناطیسی تحریض (الیکٹرومیگنیٹک انڈکشن) (electromagnetic induction)وہ عمل ہے.جس کے دوران ایک مقناطیسی میدان میں گھومتا ہوا ایک برقی موصل وولٹیج پیدا کرتا ہے.یہ عمل برقی مولد(جنریٹر)،مستحل(ٹرانسفارمر)،انڈکشن موٹروں،برقی موٹروں میں ظہور میں آتا ہے.==دریافت==
1831میں فیراڈے نے انڈکشن کا مشاہدہ کیا